ابنا: پاکستان کے شورش زدہ شہر کراچی میں 4پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
کراچی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل پْل کے قریب باغ کورنگی کے علاقے میں موٹر سائیکل سواروں کی پولیس موبائل پرفائرنگ سے 4 پولیس اہلکارجاں بحق ہوگئے۔
ڈی آئی جی ایسٹ طاہر نوید کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲